• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ میں پراپرٹی ڈیلرنے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔پولیس کے مطابق گلشن آباد اڈیالہ روڈ کے رہائشی 45سالہ (الف)نے گھریلو پریشانی سے دل برداشتہ ہوکرگزشتہ روز خود کوفائر مار کرخودکشی کرلی۔پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال راولپنڈی میں پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد لاش ورثاکے حوالے کردی۔
اسلام آباد سے مزید