• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشت گردی منتظم عدالت نے لیاری سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کے کارندے درویش عرف ساگر کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اور 23 مئی تک پولیس کی تحویل میں دے دیا،تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم کو 19 اور 20 مئی کی درمیانی شب رینجرز نے گرفتار کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید