کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ واپڈا اور کے الیکٹرک نے عوام دشمن حکمت عملی اختیار کر رکھی ہے، صوبے بھر میں 16سے 18گھنٹے کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،وزیراعظم نوٹس لیں۔