• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار دھماکہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے کہاہےکہ خضدار دھماکہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، بے گناہ اور معصوم جانوں کے دشمنوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا یہ صرف انسانیت اور سماج کے دشمن ہیں ہمیں بحیثیت قوم انسانیت دشمن عناصر کے مذموم مقاصد اور گھناؤنے عزائم کو خاک میں ملانا ہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید