کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی نے رینجرز اور حساس اداروں کی معاونت سے ایم اے جناح روڈ اقبال مارکیٹ پر چھاپہ مار کر کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا ضبط کرلیا۔