• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوتراب جامع مسجد و امام بارگاہ ٹرسٹ کے تحت " جشن فتح عظیم" منایا گیا

کراچی (پ ر)بوتراب جامع مسجد و امام بارگاہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام افواج پاکستان کی عظیم کامیابی پر " جشن فتح عظیم" منایا گیا جشن سے مولانا ناظر عباس تقوی ، مولانا علی حیدر زیدی اور پروفیسر ساجد زیدی نے خطاب کیا ، مولانا ناظر عباس تقوی نے کہا پاکستان کا وجود قاعد اعظم کی انتھک محنت سے وجود میں آیا ، پاکستان مضبوط اور طاقتور ہماری افواج پاکستان کا مرہون منت ہے، پروفیسر ساجد نےکہا کہ آج ہم جو چین کی نیند سو رہے ہیں یہ افواج پاکستان کا احسان ہے ، مولانا سید علی حیدر زیدی نے شرکا کا شکریہ ادا کیا، ٹرسٹ کے ناصر مسعود جعفری ، اظہر جعفری اور سجاد کاظمی نے شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید