• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھر کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزم کی ٹکر سے شہید سپاہی کی نماز جنازہ ادا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مچھر کالونی میں دوران ڈیوٹی موٹر سائیکل سوار ملزم کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا سپاہی واجد خان اسپتال میں دوران علاج جان بحق ہوگیا،شہید نے گذشتہ روز مچھر کالونی کے قریب مشکوک ملزم کو روکنے کی کوشش کی اسی دوران ملزم نے موٹر سائیکل سے ٹکر مار دی ،واجد خان کی نمازِ جنازہ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں ادا کی گئی ،آئی جی سندھ، ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز اور دیگر اضلاع سےافسران و اہلکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید