کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلفٹن میں زیر تعمیر عمارت کی چھت سے گر کر مزدور 24سالہ علی اصغر ولد جلال خان جاجاں بحق ہوگیا، متوفی کی لاش کو اسپتال منتقل کی گئی ، دریں اثنا ڈیفنس فیز 8 خیابان اقبال کے بنگلے میں کرنٹ لگنے سے25سالہ آصف جاں بحق ہوگیا،متوفی کی لاش کو اسپتال منتقل کی گئی ۔