• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، پاکستان اور امریکی کرنسی برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی بلاک 2 میں کارروائی کرکے مبینہ طور پر حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے7 کروڑ سے زائد پاکستانی اور 11ہزار 9سو امریکی ڈالربرآمد کرلئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید