اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) سی ڈی اے کے انوائر منٹ ونگ میںتقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ ڈائریکٹرمیگا پارکس فہد جاوید کو ڈائریکٹر اربن ون کا اضافی چارج دیاگیا ہے۔ ڈائریکٹر اربن ون اختر رسول کو ڈپٹی ڈائریکٹر نر سری تعینات کرکے ڈائریکٹر نر سری کا اضافی چارج دیاگیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر نر سری سید عا بد شاہ کو ڈائریکٹر اربن تھری تعینات کیا گیا ہے۔ ان تبادلوں کے نوٹیفیکیشن جاری کردیے گئے ہیں۔