• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ طاس معاہدہ برقرار، بھارت کو معطل کرنیکا کوئی اختیار نہیں، قائمہ کمیٹی

اسلام آباد( ناصر چشتی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل نے پہلگام واقعہ کے جھوٹے بہانے اور خود ساختہ ڈرامہ کی بنیاد پر سندھ طاس معاہدہ کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کے ہندوستانی اعلان معاہدے کے دائرہ کار سے باہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کیی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے۔ کمیٹی نے متفقہ طور پر زور دیا کہ سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر برقرار ہے اور معاہدے کے آرٹیکل XII کے مطابق نافذ العمل ہے۔
اہم خبریں سے مزید