• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ادارہ صحت کی خیبر پختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق

پشاور (نمائندہ جنگ) قومی ادارہ صحت نے خیبر پختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیسز کی تصدیق کر دی۔ سین تانگہ بنوں میں 28 ماہ کا بچہ ،لکی مروت میں 26ماہ کی بچی پولیو وائرس کا شکار ،کیسز کی تعداد 5 ہوگئی ،محکمہ صحت کے مطابق ضلع بنوں کی یونین کونسل سین تانگہ میں 28ماہ کی عمر کا بچہ جبکہ لکی مروت کی یونین کونسل بخمل احمد زئی میں 26ماہ کی عمر کی ایک بچی میں پولیو وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس سے رواں سال خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد پانچ ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید