لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بالآخر پانچ سال بعد ایک نئی پوسٹ بریگزٹ ڈیل طے پا گئی ہے۔معاہدے کے تحت برطانیہ اور یورپی یونین کے لئے تجارت، سیکیورٹی، اور معیشت کے شعبوں میں قریبی تعاون کی راہ ہموار ہوگئی ہے ۔برطانوی وزیراعظم نے معاہدے کو نئے باب کاآغاز کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بالآخر پانچ سال بعد ایک نئی پوسٹ بریگزٹ ڈیل طے پا گئی ہے۔