• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری سمندر پار پاکستانیز ڈاکٹر ارشد محمود کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کی ہدایت

اسلام آ باد (رانا غلام قادر)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں اور ترقیوں کے احکامات جاری ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشنز کے مطابق وفاقی سیکریٹری سمندر پار پاکستانیز ڈویژن ڈاکٹر ارشد محمود کا تبادلہ کر کے اُنہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ ندیم اسلم چوہدری کو سیکریٹری سمندر پار پاکستانیز کا 3 ماہ کیلئے اضافی چارج تفویض کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید