• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: سوشل میڈیا پوسٹ پر گرفتار مسلمان پروفیسر ضمانت پر رہا

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارت کی سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک مسلمان پروفیسر کی ضمانت منظور کر لی جسے سوشل میڈیا پوسٹ پر گرفتار کیا گیا تھا، تاہم عدالت نے ان کے خلاف تحقیقات نہیں روکی ہیں۔ نجی لبرل آرٹس یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر علی خان محمود آباد کو اتوار کو ایک فیس بک پوسٹ پر گرفتار کیا گیا تھا جس میں غیر ضروری طور پر جنگ کی وکالت کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید