• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالاضحیٰ کب ہوگی، ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مر کزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 27 مئی کو طلب

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) عیدالاضحی کب ہوگی،حتمی فیصلہ 27مئی کو ہوگا۔وزارت مذہبی امور نے ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مر کزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزرات مذمبی امور کوہسار بلاک میں چئیرمین عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید