• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وومن لائرز ویلفیئر فورم کے قیام کا اعلان ،کابینہ تشکیل دیدی گئی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)خواتین وکلا کو درپیش مسائل کے حل کے لئے وومن لائرز ویلفیئر فورم کے قیام کا اعلان ،کابینہ تشکیل،خواتین وکلا کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے ،یہ باتیں وومن لائرز ویلفیئر فورم کی نومنتخب صدر فرزانہ خلجی ایڈووکیٹ نے اجلاس سے بات چیت کرتے ہوئے کی اس مو قع پر وومن لائرز ویلفیئر فورم کی جنرل سیکرٹری نرگس سمالانی،فنانس سیکرٹری حمیرا منیر،پریس سیکرٹری فاطمہ،جوائنٹ سیکرٹری ر ضوانہ اچکزئی،ممبران ثروت حنا،طیبہ الطاف،کائنات الطاف،غزالہ یاسمین،ثمینہ صمد و دیگر بھی موجود تھی وومن لائرز ویلفیئر فورم کی صدرفرزانہ خلجی نے کہا کہ اس فورم کو بنانے کے مقاصد اس بات کو اجاگر کیا گیا کہ اس کی ضرورت کیوں پیش آئی۔
کوئٹہ سے مزید