• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان اغواء،خاتون کے اغواء کی کوشش ناکام

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) تھانہ نصیر آباد کے علاقہ چاکرہ روڈسے 18 سالہ برہان کو 3 نامعلوم افراد زبردستی گاڑی میں بیٹھا کر لے گئے۔ بھائی حنیف کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ صادق آباد کے علاقہ ڈھوک کالا خان کی رہائشی(ا ۔س) کو بلاول نامی شخص نے دن دیہاڑے اغواء کی کوشش کی مگر خاتون کا بیٹا آنے پر ملزم بھاگ گیا۔ مدعیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید