• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل عہدے پر ترقی کی خوشی میں ریلی

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) تحریک جوانان پاکستان ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کی خوشی میں ریلی نکالی گئی جو مرکزی سیکرٹریٹ آفس راولپنڈی سے شروع ہو کر نور خان ایئربیس نزد چاہ سلطان چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔ریلی کی قیادت سٹی صدر تحریک جوانان پاکستان کشمیر سکندر خان جدون ایڈوکیٹ اور نائب صدر پنجاب خان محمد خان نے کی۔
اسلام آباد سے مزید