• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک نور زمان سب رجسٹرار اربن تعینات

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)سب رجسٹرار راولپنڈی اربن حمزہ ندیم کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر دریا خان تعینات کردیا گیا۔ان کی جگہ تعیناتی کے منتظر ملک نور زمان کو سب رجسٹرار راولپنڈی اربن تعینات کردیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید