• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ موسمیات کی آج کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ کی پیشگوئی

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج(اتوار) سے گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں اتوار سے گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ درجہ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری اضافہ متوقع ہے جس سے کراچی کا پارہ 40 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید