• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک اور انڈین افسر گرفتار

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)بھارت نے مبینہ طور پر ’پاکستان کے لیے جاسوسی‘ کے الزام میں ایک اور نیم فوجی پولیس افسر کو گرفتار کر لیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت میں پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں معروف بھارتی ولاگر جیوتی ملہوترا کے علاوہ 10 افراد کو گرفتار کیا تھا، جبکہ بھارت کی جانب سے پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کی گئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے نکلا تھا۔
اہم خبریں سے مزید