• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع جہلم کی پولیس جعلی چیک کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے ساتھ لے گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ضلع جہلم کی پولیس بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی ،گلگشت پولیس کو احمد رضا نے اطلاع دی کہ اس کے بھائی محمد جمشید کو پولیس وردی میں ملبوس اہلکار مبینہ اغوا کرکے لے گئے ،پولیس کے مطابق مذکورہ شخص جمشید کیخلاف جہلم کے تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ نمبر 332/25 بجرم 489تھا جس کو پولیس اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئی، تاہم کوئی اغوا وغیرہ نہ ہوا ۔
ملتان سے مزید