• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیٹلمنٹ میںہونے والی بے ضابطگیوں کانوٹس لیاجائے‘نیشنل پارٹی

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کےرہنماؤں حاجی فاروق شاہوانی‘ غلام رسول شاہوانی زمینداران منصور نیاز شاہوانی، غلام فاروق شاہوانی، غلام قادر شاہوانی اور احمد جان شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کئی اضلاع میں سیٹلمنٹ جاری ہے جس میں لینڈ ریونیو ایکٹ سال 68-1967 کے برعکس بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے بندوبست اول تا بندوبست 1908 و 45-1941 تا حال 2025 تک جو بھی بے ضابطگیاں لینڈ ریونیو عملے کی جانب سے ہوئی ہیں ان کا ازالہ کیاجائے اگر ازالہ نہ ہواتو لینڈ ریونیو عملہ‘ لینڈ مافیا او رپراپرٹی ڈیلران کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائیں گےشہری بھی بغیرتحقیق کوئی لین دین نہ کریں۔
کوئٹہ سے مزید