• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اے پی پی )محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر حکومت بلوچستان نے 27آفیسران کو گریڈ 17سے گریڈ18میں ترقی دیدی ہے آفیسران میں ظفر اقبال ،منظور احمد، محمد وقار ،سعید الرحمن ،جہانزیب نور،بہرام سلیم ،محمد سلطان ،دین محمد،سید رحمت اللہ ،عطاء المنیم ،اسفندیار خان ،محمد اسماعیل، جار اللہ ،برکت علی ،اسد اللہ ،جہانزیب بلوچ، نجیب الرحمن ،اجمل خان ،جاوید احمدکرد،شہزاد علی زہاری ،زاہد حسین شاہوانی ،ہدایت اللہ،سلمان علی ،سربلند خان ،محمد عبدالباسط، عبدالحمید اور سید سمیع اللہ شامل ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید