کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مالیاتی اداروں کی مخصوص سیکٹرز میں خریداری سے مارکیٹ میں تیزی کا رحجان،کے ایس ای 100انڈیکس میں 112پوائنٹس کا اضافہ،45.96 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں 22ارب 32 کروڑ 72 لاکھ روپے کا اضافہ،کاروباری حجم بھی 8.63 فیصد زیادہ رہا۔