• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی۔

سعودی میڈیا کے مطابق تعطیلات عرفات کے دن جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون تک ہوں گی۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 6 جون جمعہ کو ہوگی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید