کراچی (پ ر)نواب بیگم آف ریاست جُوناگڑھ عالیہ دلاور خانجی نے جنرل سید عاصم مُنیر کو بطور فیلڈ مارشل ترقی پانے پر مُبارکباد پیش کرتے ہُوے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر کی سپہ سالاری میں جس طرح پاک فوج نے دُشمن کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنایا ا ہم بطور پاکستانی اس پر فخر کرتے ہیں۔