• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڑی پور، تیز رفتاری کے سبب موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور منوڑہ روڈ سینڈپٹ کے قریب تیزرفتاری کے سبب موٹرسائیکل سلپ ہوجانے کے نتیجے میں سڑک پر گرنے اور سرپرشدید چھوٹ لگنے سے نوید ولد غنی جاں بحق ہو گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید