• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو مہم کے چوتھے روز81 فیصد ہدف حاصل

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار)وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کے چوتھا روز3لاکھ 71ہزار 678بچوں کو حفاظتی قطرے پلا کر81فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا۔ ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں اے ڈی سی ایسٹ، اے سیز اور محکمہ صحت حکام نے شر کت کی ۔ اجلاس میں پولیو ورکرز کی سکیورٹی سمیت دیگر امور کا بھی جائزہ لیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید