• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھرا مار کر سسر کو زخمی کرنے والے داماد کے خلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چھرامار کر سسر کوزخمی کرنے والے داماد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ نصیرآباد کو محمد سجاد نے بتایا کہ 2روز قبل میرے داماد آصف ولد یعقوب نے میری بیٹی کو مارا اور بعدازاں وہ گزشتہ روزمیرے گھر آیا اور لڑائی جھگڑا گالم گلوچ کرتے ہوئے چھرا میرے سینے میں مارنے کی کوشش کی جو بچاؤ کرتے ہوئے میرے بائیں بازو پر لگا جس سےمیں شدید زخمی ہو گیا ۔
اسلام آباد سے مزید