• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) اسلام آباد پولیس نے18ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے6443گر ام ہیر وئن،20بو تلیں شراب اور 10پستول برآمد کرلئے۔5اشتہاری اور عدالتی مفرور بھی پکڑے گئے۔
اسلام آباد سے مزید