اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں پیر کو معروف ٹک ٹاکر ثناءیوسف کو اسکےگھر واقع جی 13میں فائرنگ کرکےقتل کر دیاگیا ، مقتولہ کو دو گولیاں لگی ہیں ، مبینہ قاتل گھر مہمان تھا اور گفتگو کرتے ہوئے اشتعال پیدا ہوا جو 17سالہ ٹک ٹاکر کی موت کا سبب بن گیا۔