• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظہر شیخ کا تعزیتی اجلاس آج نیشنل پریس کلب میں ہوگا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)اسلام آباد کورٹ اینڈ کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر مظہر شیخ کے ایصال ثواب کے لئے اکراء کا تعزیتی اجلاس بدھ 4 مئی کو نیشنل پریس کلب لائبریری میں منعقد ہو گا، تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ چار بجے پریس کلب پہنچ جائیں، دیگر تقریبات کی مناسبت سے وقت تبدیل کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید