• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبوں و خصوصی علاقہ جات کیلئے 245 ارب 83 کروڑ روپے مختص

اسلام آباد( رپورٹ ، تنویر ہاشمی )آئندہ مالی سال وفاقی ترقیاتی پروگرام ( پی ایس ڈی پی) کے تحت صوبوں اور خصوصی علاقہ جات کیلئے 245 ارب83کروڑر وپے مختص کیے گئے ، اس میں سب سے زیادہ صوبہ بلوچستان کے لیے ترقیاتی منصوبے تجویز کیے گئے ، صوبے کے 25جاری منصوبوں کےلیے20ارب68کروڑر وپے اور پاک پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل کے بعد منتقل ہونیوالے60منصوبوں کے لیے 6ارب 5کروڑر وپے کےفنڈز مختص کیے گئے ،پنجاب کے13 جاری ،سندھ کے 8اور خیبرپختونخو اکے چار ترقیاتی منصوبے بھی تجویز کئے گئے ۔
اہم خبریں سے مزید