• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن لیڈر نااہلی ریفرنس، الیکشن کمیشن نے یکم جولائی تک سماعت ملتوی کردی

اسلام آباد ( طاہر خلیل )الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف عمر ایوب کی نااہلیکیس میں وقت دینے کی استدعا منظور کر لیآپ کاموقف درست،بجٹ سے متعلق ذمے داری ہے، الیکشن کمشنر ،سپیکر نے مشاورت بغیر ریفرنس بھیجا ،عمر ایوب ۔الیکشن کمیشن میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب سماعت پر الیکشن کمیشن پہنچے۔دورانِ سماعت عمر ایوب نے استدعا کی کہ انہیں وکیل کرنا ہے، اس لیے انہیں وقت دیا جائے، بجٹ پراسیس چل رہا ہے، 27 جون کے بعد تک کیس کی سماعت رکھیں، میں فنانس کمیٹی کا رکن ہوں اور اپوزیشن لیڈر ہوں۔
اہم خبریں سے مزید