• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربیلا میں قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.621 ، منگلا 2.291 ملین ایکڑ فٹ

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) تربیلا میں قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.621 ،منگلا 2.291 ملین ایکڑ فٹ , واپڈا نے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج اور بیراجوں میں بہاؤ کی صورت حال جاری کر دی , تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں جمعرات کو پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال واپڈا کے مطابق سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد76ہزار 800 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 55ہزار کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 23 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 23 ہزار 100 کیوسک، خیرآباد پل:آمدایک لاکھ 66 ہزار 700کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 66 ہزار 700کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر):آمد 33 ہزار 800کیوسک اور اخراج 35 ہزارکیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد19 ہزار 300کیوسک اور اخراج 3 ہزار کیوسک،جناح: آمد ایک لاکھ 87 ہزار 200 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 79 ہزار 400 کیوسک، چشمہ:آمدایک لاکھ 94 ہزار900 کیوسک اوراخراج ایک لاکھ 80 ہزار کیوسک، تونسہ: آمد ایک لاکھ 80 ہزار 600 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 53ہزار 600 کیوسک،گدو:آمدایک لاکھ42ہزار 900 کیوسک او ر ا خر اج ایک لاکھ 24 ہزار 400کیوسک، سکھر: آمدایک لاکھ 4ہزار 200کیوسک اور اخراج 60ہزار 600 کیوسک، کوٹری:آمد 54ہزار 700 کیوسک اور اخراج ستائیس ہزار 600کیوسک، تریموں: آمد 18 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 3 ہزار 200کیوسک، پنجند: آمد 11ہزار 900 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔
اہم خبریں سے مزید