• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئندہ مالی سال کیلئے وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کے 21 جاری منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد( تنویر ہاشمی )آئندہ مالی سال2025-26 کے پی ایس ڈی پی میں وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے 21جاری منصوبوں کی منظوری دی گئی اور اس کےلیے دو ارب 30کروڑرو پے مختص کیے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید