• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس بل کی تیاری، ایف بی آر میں اعلیٰ سطح کے تبادلے، اہم تعیناتیاں

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)فنانس بل 2025-26کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے اور اس ضمن میں ایف بی آر میں اعلیٰ سطح کے تبادلوں اور اہم تعناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی اور ڈبلیو ایچ ٹی کے عہدوں پر اضافی چارج دیدیئے گئے ۔وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 20 اور 21 کے افسران کے اہم تبادلے اور تقرریاں کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا جو فوری طور پر نافذ العمل ہے اور تاحکمِ ثانی مؤثر رہے گا۔

ملک بھر سے سے مزید