• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کی عید تعطیلات کے فوری بعد ملازمین کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کی ہدایت

اسلام آباد( کامرس رپورٹر) ایف بی آر نے عیدالاضحی کی تعطیلات کے فوری بعد تمام ملازمین کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کی ہدایت کی ہے اور ان لینڈ ریونیو سروس اور کسٹم کے تمام سربراہوں کو ہدایت کی ہےکہ تمام افسران اور ملازمین کی عید کی تعطیلات کے ساتھ رخصت کی درخواست منظورنہ کی جائے اور تمام ملازمین 10جون کو بغیر کسی عذر کے اپنے دفاتر میں موجود ہوں۔

ملک بھر سے سے مزید