• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک پولیس اہلکار کوواٹر ٹینکر ڈرائیور نے اغواء کرلیا

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)بابا موڑ کے قریب واٹر ٹینکر کو روکنے کی کوشش کرنے پر ٹریفک پولیس اہلکار کوواٹر ٹینکر ڈرائیور نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا،منگھوپیر پولیس نے کارروائیکے بعد ٹریفک پولیس اہلکار کو بازیاب کرایا،خواجہ اجمیر نگری تھانہ کی حدود بابا موڑ کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار تلک راج نے واٹر ٹینکر کو روک مبینہ طور پرڈرائیور سے کا چالان کرنے کے لئے واٹر ٹینکر پر سوار ہوگیا،جس پر واٹر ٹینکر ڈرائیور نے ٹریفک پولیس اہلکار کو اغواء کرکے منگھوپیر پہنچ گیا۔
ملک بھر سے سے مزید