کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماہرا مراض ذیابیطس پروفیسر زمان شیخ نے کہا ہے کہ ذیابطیس کے مریض قربانی کا گوشت استعمال کر سکتے ہیں تاہم اس کی مقدار کم ہونی چاہیے کیونکہ زیادہ گوشت کا استعمال انہیں نقصان دے سکتا ہے ،قربانی کے گوشت کو خوب اچھی طرح دھو یا جائےاور اچھی طرح پکایا جائے۔