کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کراچی کے صدر اسلم سموں جنرل سیکریٹری حسین بادشاہ نے وفاقی حکومت کی طرف سے پورٹ قاسم اتھارٹی میں لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس قانون کو فی الفور ختم کیا جائے۔