کراچی (اسٹاف رپورٹر)سعیدآباد انویسٹی گیشن پولیس نے رحیم یار خان میں تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے مغوی خاتون کو 3 بچوں سمیت بازیاب کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق 10 اپریل کو خاتون اور تین بچے سعیدآباد کے علاقے سیکٹر 4G سے لاپتا ہوگئےتھے ، گرفتار ملزم کی شناخت بخت زیب کے نام سے ہوئی ہے۔