• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الاضحیٰ، 15 ہزار سے زائد پولیس اہلکار سیکیورٹی فرائض سر انجام دیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عید الاضحیٰ پر شہر بھر میں مجموعی طور پر 15743 سے زائد پولیس افسران و اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کئے گئے ہیں، 5105 پیکٹس، 590 پولیس موبائلز اور 1340 موٹر سائیکلیں بھی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوگی،بازاروں، شاپننگ سینٹرز، مارکیٹس اور پر ہجوم مقامات پر سیکیورٹی الرٹ کردی گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید