• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کراچی کا بوہرہ کمیونٹی کے علاقوں کا دورہ، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) میئرکراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایم ڈ ی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کے ہمراہ بوہرہ کمیونٹی کے علاقوں کا دورہ کیاملاقات کے دوران بوہرہ کمیونٹی کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی،بوہرہ کمیونٹی نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈرکے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید