• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک دن پہلے میٹر ریڈنگ سے پروٹیکٹڈ صارفین پر اثرات مرتب نہیں ہونگے، کے الیکٹر ک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹر ک نے عید والے دن کی میٹرریڈنگ جمعے کے روزکر لی ترجمان کے الیکٹرک نے کہا کہ کے الیکٹرک نیپرا کے کنزیومر مینوئل پر عملدرآمد کرتی ہے جن صارفین کی میٹر ریڈنگ کی تاریخ عید والے دن 7 جون کو تھی ان کی ریڈنگ ایک دن پہلے لے لی گئی ہےمیٹر ریڈنگ کی تاریخ سے قبل کیئے جانے کی وجہ سے پروٹیکٹڈ صارفین پر اثرات مرتب نہیں ہونگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید