• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ ٹاؤن، لوٹ مار کے بعد فرار ہونے والے 2 ڈاکو دکان دار کی فائرنگ سے زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ ٹاؤن میں دکان لوٹ کر فرار ہونے والے مبینہ ڈاکوؤں کو دکان دار نے فائرنگ کرکے زخمی کردیاجنہیں پولیس نے گرفتار کرکے اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقم اور دیگر سامان برآمد کرلیا،ملزمان کی شناخت 23سالہ عمیر اور 45سالہ ساجد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید