• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بنک کی مالیاتی پالیسی کمیٹی کااہم اجلاس 16 جون پیر کو ہوگا

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) کا اہم اجلاس 16جون 2025کے لیے شیڈول کیا جا رہا ہے۔ اس اجلاس کی طلبی کا با ضابطہ نوٹیفکیشن 13جون کو جاری ہو گا۔27جنوری کو اسٹیٹ بنک آف پاکستان مانیٹری پالیس کمیٹی کاپہلا اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں کمیٹی کے فیصلوں کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں کیا۔ 10 مارچ 2025 کو دوسرا اجلاس اس تاریخ کو شیڈول کیا گیا تھا۔ 5 مئی کو تیسرا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بنک ریٹ پالیسی ریٹ/ انٹرسٹ ریٹ کم کر کے گیارہ فیصد کر دیا گیاتھا۔
ملک بھر سے سے مزید