• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الاضحی‘ گرمی کے باعث پشاور کے پارکوں میں رش کم رہا

پشاور(وقائع نگار) پشاور میں شدید گرمی کے باعث عید الاضحی پر تفریحی پارکوں میں رش نہ ہونے کے برابر رہا۔ شدید گرمی کی وجہ سے شہری عید گھر گزارنے پر مجبور رہے۔ رواں برس شہر کے پارکوں میں رش نہ ہونے کے برابر تھا شہریو ں نے گھروں پر ہی عید گزاری،گرمی کی باعث عید کی خوشیاں بھی پھیکی پڑ گئیں تاہم شام کے اوقات میں شہر کے بیشتر پارکوں کی رونقیں کچھ حد تک بحال رہی اور شہریوں نے فیملی کے ہمراہ مختلف پارکوں کو رخ کیا دوسری جانب مہنگائی نے بھی کی خوشیوں کو متاثر کر رکھا۔
پشاور سے مزید